: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،2اپریل(ایجنسی) تشدد زدہ عراق میں گزشتہ مہینے دہشت گرد انہ حملے اور فوجی تصادم میں کم از کم 1119 افراد ہلاک اور1561دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ عراق کے لئے اقوام متحدہ مدد مشن
(یو این اے ایم آئی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تشدد کے کئی واقعات میں بڑی تعداد میں معصوم افراد مارے گئے ہیں ۔ یو این اے ایم آئی کے سربراہ جین کبیس نے عراق میں مسلسل ہو نے والے تشدد اورا موات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔